پیداواری سہولیات


ریفائنری کے آپریشنز معاون یونٹس مثلاَََ بھانپ بنانے کا یونٹ، بجلی کا پیداواری یونٹ، خام تیل اور سوفٹننگ یونٹ۔

ریورس اوسموسس یونٹ:

یونٹ کی گنجائش 1،50،000 گیلن فی یوم ہے۔

ایک ایسا موافق نظام جو پریٹریٹمنٹ اور ریورس اوسموسس پر مشتمل ہے۔ بالآخر وہ پانی بناتا ہے جو صنعتی استعمال کے تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ ریورس اوسموسس پلانٹ مندرجہ ذیل آپریشنز پر مشتمل ہے۔

فلٹریشن

۔ڈسانفیکشن

ریورس اوسموسس

اکستان ریفائنری اپنے خام پانی کی ایک تہائی ضرورت کو ریورس اوسموسس پلانٹ سے پورا کرتا ہے۔

واٹر سافٹننگ یونٹ:

یونٹ کی گنجائش 150 گیلن فی منٹ ہے۔

(کے ڈی اے) کا فراہم کردہ خام پانی میں کئی ذرات ہوتے ہیں۔یہ پانی بھانپ بنانے کے دوران بوائلر ٹیوبز کی اندرونی سطح میں سخت اسکیل بنا سکتا ہے۔ یہ سخت اسکیل گرمائی کی منتقلی کو کم کرتا ہے۔جس سے بھانپ بنانے میں فیول کی کھیپ اضافہ ہوتا ہے۔مذید برآہ، ذیادہ گرمائی کی وجہ سےبوائلر ٹیوب بھی پھٹ سکتی ہے۔اس سختی کو بنانے والے نمک کو ہٹانا اس یونٹ کا مقصد ہے۔

بھانپ بنانے کا یونٹ:

یونٹ کی گنجائش 135000 پاؤنڈز فی کھنٹہ ہے۔

ریفائنری میں محترک توناہی کا سب سے بڑا حصہ بھانپ ہے۔بھانپ کو بوائلر کی مدد سے بنایا جاتا ہے۔یہاں تین "واٹر ان ٹیوب"، بوائلرذ ہیں جو کہ 45،000 پاؤنڑز فی گھنٹا کے حساب سے انتہائی گرم بھانپ 20 کلو فی مرکب میٹر فی بووائلر پر بنانے کے قابل ہیں۔بوائلر کی ساخت اوپر کی طرف پانی یا کیچڑ کے ڈرم پر مشتمل ہے۔ تمام بوائلرز آپس میں ٹیوبس کے ذریعے جڑے ہوۓ ہیں جن مین سے کچھ کو فائر باکس اینولپ بنانے کے لےبڑھایا گیا ہے۔

بجلی بنانے کا یونٹ:

یونٹ کی گنجائش 2830 (کے وی اے)ہے۔

ریدفائنری میں کئی ایسے آلات ہیں جو بجلی سے چلتے ہیں۔ریفائنری کی بجلی کا بنیادی ذریعہ کے الیکٹرک کی بجلی کی تھوک فراہمی بزریعہ بی ایس ون اور بی ایس ٹو ہے۔ یہ تمام ذرائع آپس میں خودکار چینج اوور سوئچز کے ذریعہ منسلک ہے۔مگر بجلی کی فراہمی کے تعتل کی صورت میں ریفائنری کے پاس تین بجلی کے پیداواری یونٹس ہیں۔جو متابادل بجلی فراہم کرتے ہیں تاکہ ریفائنری کے آپریشنز تسلسل کے ساتھ جاری رہ سکیں۔یہ متبادل توانائی ڈیزل جینیریڑرز کے زریعہ پیدا کی جاتی ہے۔حال ہی میں ریفائنری نے ایک نیا ڈیزل جینیریٹر شامل کیا ہے جس کی صلاحیت 2200 کے ای اے ہے جو کہ توانائی کی پیداوار میں خاطر خواہ اظافہ کرے گی۔