تجربہ گاہ


بہترین قائم کردہ ڈھانچے، آعلہ تربیاتی یافتہ عملہ، ہر مسلے،ہر قدم پر ہر مصنوں کا سخت ترین معائنہ، جدید نقنیاتی اعلاع / برتر سامان، اور لوکل اور انٹرنیشنل اسٹنڈرٹس پر مبنی اعلاع قولیٹی کی مصنوات فراہم کرنا جو قابلے اتحلاق / موضوں تشریحات کے مطابق ہوتے ہے ایسی مصنواعت کی فراہمی کے لیے پ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کوالٹی کنٹرول نے عظم اٹھایا ہے۔ اپنے خریداروں کو اطمعنان بخش سروس فراہم کرنے کے لیے اور اپنی اس لگن کو جاری رکھنے کے لیے ہم منزم کام، کارگزاری اور احساس زمہ داری، مالکیت پے یقین رکھتے ہیں۔

پی – ار – ایل کوالیٹی کنٹرول لیبارٹری پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری کو آئی – ایس – او 9002 سرٹیفکیشن حاصل کرنے میں اپنا اہم رطبہ میں ساراخیل ہیں۔ نئی تریقار نے سنگے میل اور تجویز کردار حدود حاصل کرکے ہم معیار قائم کردینا چاہتے ہیں، اور اس زمن میں ہم نے مستقل کوششے جاری رکھی ہے۔ یہ ترقی پذیر مستقبلی نقتہ نظر ہمیں پاکستان میں اپنے مدے مقابل اوئل ریفائنری بزنس میں ہمیں روشن معیار بناتی ہے۔