ایچ ایس ای کیو پی ایل ایل میں


بنیادی ذمہ داری:

یہ یقینی بنانا کہ تمام عناصر و ضروریات موجودہ قائم ہیں تا کہ پاکستان ریفائنری لمیٹڈاپنا وعدہ زمہ داری برائے معیار، صحت، تحفظ اور ماحول نبھا سکے جیسا کہ اسکی پالیسی میں درج ہے۔

مقصد اور اہمیت:

پیٹرولیم ریفائنری کی صنعت کی بڑے اور پیچیدہ ریفائننگ یونٹس کا استعمال کرتی ہے جو بہت زیادہ درجہ حرارت اور دباٰؤ پر بہت زیادہ بھڑکنے والے پیٹرولئم مادوں کو پراسیس کرتی ہے۔شعبہ معیار، صحت، تحفظ اور ماحول یہ یقینی بناتا ہے کہ وہ تمام نظام اپنی جگہ موجود ہے ریفائنری میں کسی بھی ناکامی یہ حادثہ کے نتیجے میں کسی جو بھی ان چاہے خطرے کی حالت (جو معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کے لیے خطرہ ہو ) کو گھٹانے اور قابو میں رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

پاکستان ریفائنری لمیٹڈکے تائید شدہ معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کوڈذ اور معیارات (آئی ایس او 9001، آئی ایس او14001 اوراوایچ ایس اے ایس 18001) کو تازہ تر قا ئم اور لاگو رکھنا ہے۔

کردار:

  • اندرونی اور بیرونی آڈٹ کو کروانا اور سہولت دینا جو کہ آئی ایس او 9001، آئی ایس او14001 اوراوایچ ایس اے ایس18001 کے لیے لازم ہے ۔
  • خطروں کی نشاندہی اور جانچ کو کرنا یا سہولت دینا اور عملی اختیر بنانا تاکہ بر وقت خطرے کی گھنٹی بج سکے۔یہ ی.
  • یہ یقینی بنانا کہ عملے کی مناسب تعداد تربیت یافتہ ہے۔
  • وقتاََ فوقتاََ حفاظتی مشقوںکی منصوبہ بندی ، انکومنظم کرنا اور انکا انعقاد کرنا.
  • اور دیگر بیرونی ایجنسیوں(آئل کمپنیز) کے رابطوں کا مرکزی مقام بنانا اس غرض سے کہ ہنگامی اور مشکل صورتِحال کا انتہائی موافق انصرام و اختیار ہو سکے۔