خوش آمدید

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ

ہمارے متعلق

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ ۱۹۶۰ میں پاکستان میں بطور پبلک لمیٹڈ کمپنی جو کہ کراچی او ر لاہور اسٹاک ایکسچنج میں لسٹڈ ہے معرضِ وجود میں آئ۔ یہ ریفائنری کراچی،پاکستان کی ساحلی پٹی پر واقع ہے۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ ایک ہائڈرو سکمنگ ریفائنری ہے جسے درآمدی اور مقامی خام تیل کو پراسس کرکہ ایندھن کی تزویراتی اور مقامی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے وضع کیا گیا ہے۔ ریفائنری میں ۴۷،۰۰۰ بیرل یومیہ خام تیل کو آست پٹرولیم مصنوعات جیسا کہ فرنس آئل، ہائ اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل، جیٹ فیول، اور موٹر گیسولین وغیرہ میں پراسس کرنے کی صلاحیت ہے۔

مزید

Daily Stock

Share Pricing

Providing reliable stock data from the Karachi Stock Exchange with daily updates at the end of the day

Opening Closing
January 43.88 43.71
December 44.2 43.37
November 39.99 42.13
October 45.4 45.56

Pricing Update

Ex-Refinery Price

For the most up-to-date table of pricing click on more.


Products Price Rs./ Litre
Motor Spirit 44.89
Kerosene 41.27
JP1 43.52
HSD 48.60