جانچ پڑتال


بنیادی زمہ داری:

آپریشن کے دوران، یقین دہانی کرنے کے اسٹیشنری ایکہپمنٹ ٹھیرے ہوۓ اعلات میکانی طر پر قابلے اتعماد اور اچھی حالت میں ہیں ۔

معائنے کا مقصد اور اہمیت:

بڑے اور مہنگے اعلات جو مستعقل اور طویل وقت کے لیے چل سکتے ہیں، پٹرولیم ریفائنری انڈاسٹری میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ نکامی پیلانٹ کو بند کرکے، خاصہ مالی نقصان پہنچہ سکتی ہے۔ مکمل اور منعزم موائنہ حلات کو اشنہ کرے گا، جو کہ درست نہ کی گئی تو ناکامی کا بئس بن سکتی ہیں۔

معائنے کا کردار:

ان Services زوال / بگاڑ کے لیے اسٹیشنری ایکہپمنٹ کے مطاوتر موائنے کی منصوبہ بندی کرنا، اسے منظم بنانا اور معیاری طور پر معائنا کرنا۔

مخصوص معیار / قابلے اتعلاق کوڈس کے تحت مناصب عمل تعارف کروانا ہے۔ مورامت ترمیمی اور تجدیدی انپوٹ کے لیے جنہیں مرامت اور محاوظت کی ضرورت ہے۔ مرامت ترمیمی اور تجدیدی انپوٹ کے زریعے اسٹیشنری ایکہپمنٹ کے ہالیح اور مستقبل کے ڈیزائن کی بہتری اور پلانٹس کی دیکھ بھال کی آپٹیمائزشن میں کردار ادا کرتے ہے اور اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے، آلی محفوظ اور پائدار ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے موضوع عادادو شمار حاصل کیے جاتے ہیں۔

معائنے کے دائرے کا اقتیدار:

ڈومین آف انسپیکشن سیکشن میں مندرجہ ذیل اعلات شامل ہے، جنہے اسٹیشنری ایکہپمنٹ کہا جاتا ہے جن میں یہ سب شامل ہے۔