معاشیات اور منصوبہ بندی


معاشیات اور منصوبہ بندی کے شعبہ فراہمی، منصوبہ بندی اور خریداری کے زیرِچھتری آتے ہیں جو کہ دو حصّوں پر مشتمل ہیں یعنی معاشیات فراہمی اور اوقات کار کی تقسیم۔

یہ شُعبہ خام تیل کی درآمد کے لےذمہ دار ہے۔عالمی فراہم کنندہ گان جیسا کہ ایڈناک اور این آئی او سی بزریعہ مدتی معاہدوں کے ہم مسلسل پارکو/این آر ایل اور پی این آئی او سی سے رابطے میں رہتے ہیں۔اور خام تیل کی درآمد کے لے سالانہ، سہ ماہی اور ماہانہ تقسیم اوقات کار بناتے ہیں۔پی این ایس سی کے ساتھ مال و اسباب لیجانے کے کراۓکے معاہدے کے ذریعے خام تیل خلیج کے نامزد پورٹس سے کراچی لایا جاتا ہے۔اوقات کار کی تقسیم سے دونوں یعنی شعبہ پیداروار اور تیل کی نقل و حرکت کے شعبہ کو مطلع کر دیا جاتا ہے۔تاکہ وہ خام تیل کو اصول کرنے اور مزید پراسیس کرنے کے لۓاقدامات کرسکیں۔معاشیات اور فراہمی کا شعبہ اضافی نافتھا کی برآمد کے لیےبھی ضروری اقدامات کرتا ہے۔

ہم ریفاہنری کو موافق درجوں میں چلانے اور بالواسطہ آپریشنزکے شعبہ کے لےسافٹؤئرز جیسا کہ پراسیس انڈسٹری ماڈلنگ سسٹم(پیمس) اور کروڈمینیجری استعمال کرتےہیں۔پمس کو استعمال کرتے ہوۓسالانہ کاراباری منصوبہ بناۓجاتے ہیں کو جن پر خام تیل اور مصنوعات کی قیمتوں کے رُخ کے تناظر میں نظرثانی کی جاتی ہے۔ ریفائنری کےمنافع میں اضافے کے لےخام تیل کی آمیزش میں بہتری کے لےمطالعوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔