ایچ ایس ای کیو مینجمنٹ سسٹم


پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کا مربوط نظام ہے۔ جو کہ (9001:2015، آیئ ایس او-14001:2015 اور (او ایچ ایس اے ایس-18001:2007)) پر مبنی ہے۔ٹیم کی موئثرمنصوبہ بندی معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کے معاملات کا پیشہ ورانہ انصرام کرنے کے قابل کرتی ہےاور مسلسل بہتری کی بنیاد رکہتی ہے۔

بحران اور ہنگامی حالات کا انصرام:

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ ادرہِ ردِ عمل براٰۓ بحران اورہنگامی حالات جو کہ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کی سرگرمیوں کے دواران ہنگامی حالات کی ذمہداری بیان کرتا ہے۔وقتاََ فوقتاََحفاظتی مشقیں بھی کی جاتی ہیں۔تاکہ ان منصوبوں کی تاثیرکا جائزہ لیا جا سکےاور عملہ جس کی مخصوص حالات میں مخصوص ذمہ داریاں ہیں اس میں آگاہی پیدا کی جاسکے۔.

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا بحراں کے انصرم کا منصوبہ انِ بنیادی اصولوں پر مبنی ہے:

  • لوگوں کی اذیت کم سے کم کرنا۔
  • ۔ماحولیاتی اثرات کو کم سے کم کرنا۔
  • ریفاینری کی ساکھ کی حفاظت کرنا۔
  • قرضداری کو کم سے کم کرنا۔
  • املاک کے نقصان کو کم سے کم کرنا۔

شعبہ معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کی کارکردگی:

  • مسلسل تین مرتبہ معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کے وعدہ ذمہداری کی شناخت میں (اے سی سی اے-ڈبلیو ڈبلیو ایف"ائزاز براٰۓماحولیاتی رپورٹ")ماصول کیا۔
  • تسلسل میں تیسری بار (ای ایف پی) اور (آئی ایل او) کے مشترکہ ا دارے سے "بیسٹ پریکٹس او ایچ اینڈایس"کا ایورڈوصول کیا۔
  • مسلسل تین مرتبہ معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کے وعدہِذمہ داری کی شناخت میں "ائزاز براٰۓبہترین ماحالیاتی کارکردگی"وصول کیا۔

معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کی نگرانی:

۔جامع معیار، صحت، تحفظ اور ماحول کی نگرانی اور جانچ کا منصوبہ تاکہ موجودہ نظام کی نگرانی اور بہتری کی جاسکے، جس میں،

  • مٹی اور زمینی پانی کی جانچ۔
  • اطراف کی ہواکا معیار۔
  • اخراج کی نگرانی۔
  • اطمینان ۔ِ ۔گاہگ۔
  • تعلیم و تربیت