Loading ... ... Please wait!

معاہدے اور خریداری:

معاہدے اور خریداری, معاہدے اور خریداری "فراہمی، منصوبہ بندی اور خریداری" کے شعبے کا حصہ ہے۔جس کو ریفاہنری کے عملیات اور آپریشنز کے لے اشیاء اور خدمات خریدنے کا عہدہ تضوین کیا گیا ہے۔ معاہدے اور خریداری ریفائنری روز مرہ کے آپریشن کے لے ضروری اشیاءاور خدمات، معیار، بروقت، شفاف معاہدہ اور خریداری کے زریعے فراہم کرتا ہے۔ اگست 2008 میں ایک مرکزی معاہدوںکا ادارہ بمعہ کریداری کے شعبہ قیام عمل میں لایا گیا تا کہ تمام کریداری اور معاہدے ایک مرکزی ادارے میں جمع ہو سکیں۔



آخری مرتبہ تازہ کاری : March 2017