Loading ... ... Please wait!

انسانی وسائل کا انصرام

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں شعبہ انسانی وساہل کا کردار ، انسانی وساہل کی پولیسی اور تزویرات کا ارتقاءاور اطلاق کرتا ہےجو ادارے کو اس قابل کرتے ہیں کہ وہ اعلٰی معیار کے کام سر انجام دینے والے اور بارآور کاردستہ کو محفوظ کام کرنے کے ماحول میں جاذب کرے، بھرتی کرے، ارتقاء کرے اور اپنے ساتھ رکھے شعبہ انسانی وساہل ، قیادت، اختراہ فراہم کرتا ہےجو اس کے ملاذمیں کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ اپنے تزویراتی مقاصد کو حاصل کر سکے۔

 

یہ مختلف ادارتی حدبندیوں کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے میں اثرانداذہوتا ہے۔عملے سے شفافیت اور مقصدیت کے ساتھ برتاؤکرنا اور ایسا کرنے میں ثقافت اور جینس کے فرق میں حساس رہنا۔یہ شعبہ اپنی تمام سرگرمیوں میںشفافیت، دیانت، برابری اور یکساں اطلاق کو یقینی بناتا ہےجس میں انسانی وساہل کی پالیسیز ، قاعدےوقانون اور انسانی وساہل کا موافق استعمال شامل ہے۔

 

شعبہ انسانی وساہل پروگرامرز اور پالیسیز فراہم کرنے میں قیادت کرتا ہے جو کہ عملے کی گوناگوںضروریات پر جواب دہ ہے اور ایسے مثبت کام کے تعلقات کو انفرادی حصہرسدی کا شناخت کے ساتھ اعلٰی قدر فرہم کرتا ہے۔

 

یہ ادارے کے اندر مواصلاتی ذرائع کی ترقیاور اطلاق میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔بطور منتظمین اور ملازمین کے وسیلےکے جن کے پاس سوال یہ مساہل ہوںجاۓ کار جہاں کی پالیسی اور طریقہ کار سے متعلق بل خصوص طریقہ کار قاعدہ و قوانین، حق داری، نظم و ضبط اور شکایات جہاں مناسب ہو۔یہ شعبہ عملے کو بطور رازدارساؤنڈنگ بورڈ خدمات دینا ہے اور جہاں تصادم ہو یہ نظریہ مقصد ملاذمین اور مینیجرذدونوں کو فراہم کرتا ہے جو کہ باہمی اطمینانی حل کی طرف لیجاتے ہیں۔

انسانی وساہل کے آپریشنز اور خدمات:

یہ شعبہ اجرت و فواہد ، انسانی وساہل کے معلوماتی نظام (ایچ آر آیئ ایس) اور تمام روزمرہ کے (ایچ آر) آپریشنز کے معالات جس میں تبادلے، تقرری اور تسفیہ شامل ہیں سے نمٹنے ہے۔ انسانی وساہل کا معلوماتی نظام (ایس اے پی ) کے ماڈیولز شامل ہیں۔

 

انتخاب اور بھرتی:

ہمارہ ایک حصہ اس سرگرمی کے لۓ مخصوص ہے جو ایک ہرکتی ڈیٹا بیس قائم رکھتا ہے۔ پاکستان ریفائنری لپمٹڈ گوناگوئی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ہمارا مقصد پاکستان ریفائنری لپمٹڈ کے لۓ اعلی معیار کا انتخاب اور بھرتیاں کریں اور تعداد اور صلاحیت کے اعتبار سے پیشن گوئی کریں۔


تعلیم و تربیت:


آجکل اس تیزی سے بدلتے دور میں، پاکستان ریفائنری لیمٹڈ اپنے عملے کی تعلیم کو بنیادی سرگرمی کے طور پر دیکھتا ہے۔جس کے دو مقاصد ہیں۔پہلا نہ صرف یہ کہ ادارے کی باصلاحیت عملہ کی ضروریات کو پورا کرنا بلکہ عملہ کو قابلِ ملاذمت بناکر بحیثیت ذمہ دار کاروباری شہری اپنا کردار ادا کرنا، استعمال کۓ جانے والے طریقہ کار میں خصوصی طور پر وضع کۓ گۓ پروگرام جو تکنیکی اور انصرامی صلاحیتوں کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔

 

ہپ تکنیکی حصوں کےلےایسے ماہرین حرفہ کو استعمال کرتے ہیں۔جبکہ ذیادہ تر انصرامی صلاحیتوںکے لے بیرونی ماہریں کی مدد کی جاتی ہے، جبکہ با صلاحیت مقدمین کو مختلف حرفوں میں تبادلوں کی صنعت میں تربیت کی جاتی ہے۔ پاکستان ریفائنری لپمٹڈ کی فیصلہ کاری غیر پرکوذ ہے جو کہ بزریعہ پینلز اور کثیر حرفہ ٹیم یا ٹاسک فورسز کے ذریعہ کی جاتی ہے۔

 

یہ حصہ انسانی وسائل کی پالیسیز اور طریقہ کاروں کا بھی انصرام کرتا ہے۔ پاکستان ریفائنری لپمٹڈ کی پالیسی پارکیٹ کے حساب سے چلتی ہیں اور ان کا رخ نشانِ معیار کی کارکردگی کو حاصل کرنا ہے۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ اپنے انصرام کارکردگی کے نظام کو بطور ارتقاٰہی آلے کے لیتی ہے۔تمام جانچ کا عمل بحثیت ٹیم کیا جاتا ہے تا کہ تعصب کو ختم کیا جا سکے ادارے کی کارکردگی کا انصرام بیلنس اسکور کارڈ سے جبکہ انفرادی کارکردگی کا جانچ منزل مقصود پر پبنی ہے۔


صنعتی تعلقات:


پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے صنعتی اپن کو کامیابی سے قائم رکھا ہے۔ہم اپنے عملے جو کویونین کوموت میں ہے کا انصرام دردمندی اور دیانت داری سے کرتے ہیں یہ ذہن میں رکھتے ہوۓ کہ بحثیت انصرامی عملہ یہ انتہائی کالیدی ورک فورس ہے۔


طبی اور پیشہ ورانہ صحت:


پاکستان ریفائنری لمیٹڈ مکمل آپریشنل ڈسپینسری قائم رکھتا ہے جو کہ سند یافتہ ڈاکٹروں کی موجودگی میں 24 گھنٹہ کام کرتی ہے۔


روٗداد کےلے تعلقات:


انسانی وسائل کے شعبہ کے جنرل مینیجر رپورٹ کرتا ہے، مینیجنگ ڈائریکٹر کو اور مندرجہ ذیل حصوں کی بگرانی کرتا ہے۔

  • ۔بھرتی و انتخاب
  • ۔تعلیم و تربیت
  • ۔انسانی وسائل کے آپریشنز اور خدمات
  • ۔صنعتی تعلقات
  • ۔نظم و نسق
  • ۔طبی اور پیداورانہ صحت
  • ۔حفاظت

 

 

 

آخری مرتبہ تازہ کاری : March 2017