Loading ... ... Please wait!

انجینئرنگ ڈیزائن

دفتِر انجینئرنگ:
یہ دوبارہ بنانے، تبدیلی کرنے (بی ایم آر) کی درخواستیں وصول کرتا ہے، پھر ان کے تخمیہ بنانا ہےاورکام کرنے کے طریقہ کار تکنیکی تفصیلات بناتا ہے۔دفتری انجینیرئنگ کمپیوٹر ایڈڈیزائن کا خدمات بھی فراہم کرتاہے۔دفتر انجینیرئیگ کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل بڑے پیمانے پر چل رہا ہے۔اس کے حدودمیں ڈیجیٹائزرز کے ساتھ ورک اسٹیشن اور اسکیرنذکی تنسیب شامل ہے۔ اس کا مقصد تمام ڈرائنگ اور ڈیٹا کو کمپیوٹرز می باآسان زخیرہ، استیابی اور تبدیلی کےلے آرکائیو کرتا ہے۔

 

 

 

آخری مرتبہ تازہ کاری : March 2017