Loading ... ... Please wait!

ایم ڈی کا پغام

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کی آفیشل ویب سائٹ میں خوش آمدید۔

یہ ویب سائٹ نہ صرف ہمارے مختلف ہتدارکوں کو مفید معلومات فراہم کرتی ہے بلکے ان لوگوں کو بھی جو ہمارے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں۔

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کو یہ امتیاز حاصل ہے کے وہ کراچی اور جنوبی پاکستان کی پہلی ریفائنری ہے۔ ہماری عمدہ کارکردگی نے ہمیں اس قابل کیا کہ ہم بحیثیت قوم کی بہترین ریفائنری یونٹس میں سے ایک ہونے کا مقام بنائے رکھیں۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ پیٹرولیئم مصنوعات عات بنانے اور پاکستان کی تمام بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو فراہم کرنے کے کاروبارسے سے سےوابستہ ہے۔

اس ویب سائٹ میں عوامی طور پر منکشف معاشی روداد اور تجزیہ، ریفائنری کی مصنوعات کی قیمتیں، ریفائنری کی منصوبے اور دیگر مفید معلومات شامل ہیں۔

ایک بار پھر، میں اپنے تمام رفقائے کار کی جانب سے ویب سائیٹ پر آپ کا خوش کن سفر چاہوں گا اور برائے مہربانی کسی بھی تبصرے یہ معلومات کے لیئے بغیر کسی ہچکچاہٹ کہ ہم سے رابطہ کریں۔





آخری مرتبہ تازہ کاری : March 2017